Taj Mahal of White Bone
BBCUrdu.com: "سفید ہڈی کا تاج محل
فضل شہاب
لکھنؤ
نقش و نگار بنانے کا فن لکھنؤ کے ساٹھ سالہ ماسٹر عبد الحلیم کو وراثت میں ملا ہے
پچھلے چالیس برسوں سے ایک شخص ایسے خوبصوت فن پاروں کی تخلیق میں مصروف ہے جو ہڈیوں سے تیار ہوتے ہیں۔ فنکار کی ذہانت و طباعی، جدت طرازی اور چابک دستی کی گواہی یہ فن پارے خود دیتے ہیں۔
تاج محل کی سچی نقل ہو یا پھر دیگر اشیائے آرائش و زیبائش، ان پر نفیس و نازک نقش و"

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home